صدارتی ریفرنس کی کارروائی روکنے کا معاملہ،

رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:30

صدارتی ریفرنس کی کارروائی روکنے کا معاملہ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) صدارتی ریفرنس کی کارروائی روکنے کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جمع کرائے گئے جواب میں رجسٹرار نے کہاکہ درخواست گزار کی جانب سے درخواست کیں لگائے گئے الزمات مسترد کرتا ہوں۔جواب میں کہاگیاکہ جواب کنندہ نے ہمیشہ اپنے فرائض قانون کے مطابق کیا ہے اور کرتا رہے گا۔ جواب میں کہاگیاکہ عدالت عظمی کے تمام ججز قابل عزت ہیں۔رجسٹرار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اوردیگر کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواستوں پر جواب جمع کرایا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں