حکومت صرف عمران خان نہیں، ایک نظام ہے، رٹ قائم کریں گے، پرویزخٹک
ہم نے اپنے کارڈ اوپن کردیے پھر نہ کہنا حکومت یہ کررہی ہے، اس لیے تمام جماعتیں مذاکرات کی میز پر آئیں،یہ مت سمجھیں ہم نے کسی خوف میں کمیٹی بنائی ہے، اگرمذاکرات نہ کیے گئے اورافراتفریح کے نتیجے میں کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی۔ وزیردفاع پرویز خٹک کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:44
(جاری ہے)
لیکن آج ہم بھی تمام اپوزیشن جماعتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ آئیں مل بیٹھ کر مسائل حل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن کو بلایا لیکن آپ نہیں آئے ، اگر اب بھی آپ ہمارے ساتھ بات چیت نہیں کرتے تو اس کا مطلب ان کا ایجنڈا کچھ اور ہے،لیکن کم ازکم ہم اپنا فرض ادا کرچکے ہوں گے، اس کے نتیجے میں اگر افراتفریح پھیلی تو پھر ذمہ دار یہ خود ہوں گے، حکومت نے آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں پھر سب کو برداشت کرنا پڑے گا،انہوں نے کہا کہ کشمیر ایشو موجودہ حالات میں پیچھے چلا گیا ہے۔میں ٹی وی دیکھتا ہوں تو کشمیر ایشو پیچھے کردیا گیا ہے۔لگتا ہے کہ کشمیر ایشو کو دبانے کیلئے ایجنڈا بنایا گیا ہے۔ ہم نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، اے این پی ، جے یوآئی ف سب کو پیغام بھیجا ہے ۔یہ مت سمجھیں ہم نے کسی خوف میں کمیٹی بنائی ہے،ہم جمہوری لوگ ہیں، ہماری ساری زندگی جلسے جلوس میں گزری ہے، ہمیں فکر پاکستان اور لوگوں کی زندگیوں کا ہے، اگر کسی کی زندگی کو نقصان پہنچا تو کون ازالہ کرے گا؟ حکومت نے آئین کے تحت فیصلے کرنے ہیں اور رٹ قائم کرنی ہے، حکومت نے ملک میں ڈیڈلاک نہیں آنے دینا ۔ حکومت میں صرف پی ٹی آئی نہیں بیٹھی بلکہ ایک نظام ہے۔ہم نے اپنے کارڈ اوپن کردیے ہیں پھر نہ کہنا حکومت ایسا کررہی ہے۔ ان کو ڈر ہے اگر عمران خان نے 5 سال گزار لیے تو پھر ان کی کوئی جگہ نہیں ہوگی، انہوں نے کہا کہ عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے، دھرنے والے چڑھائی نہ کریں، وقت ضائع کیے بغیر بات کریں۔پاکستان کا آئیں کہنا ہے کہ مسلح جتھوں کو چڑھائی کی اجازت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت