میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا مرغزار چڑیا گھر کا دورہ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:15

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا مرغزار چڑیا گھر کا دورہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے مرغزار چڑیا گھر کا دورہ کیا اور وہاں پرچڑیا گھر کے تمام انتظامات کا جائزہ لیاگیا اس موقع پر ڈائریکٹر رانا طاہر کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر نے تمام تر انتظامات کے حوالے سے میئر کو بریفنگ دی۔ میئر نے اسلام آباد کی انتظامیہ کو شہریوں کے لئے پارکنگ کے انتظام کو مزید بہتر اور چڑیا گھر کے تمام مرمتی کام کو جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایتکی۔میئر نے چڑیا گھر کی خوب صورتی کو بہتر بنانے اور صفائی کے انتظام کو بھی مزید مزید بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں