ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی عبد الواحد یوسفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:20

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی عبد الواحد یوسفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی عبد الواحد یوسفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تغزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شعبہ صحافت میں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں