وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری 6 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:57

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری 6 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری 6 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر فواد چوہدری چین میں شمسی توانائی، بائیو ٹیکنالوجی اور بیٹری سٹوریج کے شعبہ جات میں تعاون اور شراکت داری کے حوالے سے چینی حکام سے ملاقات اور معاہدہ کرینگے ۔وفاقی وزیر ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن کی دعوت پر چین کادورہ کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں