وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر کراچی روانہ

پیر 21 اکتوبر 2019 12:10

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر کراچی روانہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان کراچی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے آج (پیر کو ) کراچی میں پی ٹی آئی کے صوبائی ممبران اسبملی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

کراچی کے بعد وزیراعظم حب میں 1320 MW چائنہ حب پاور جنریشن پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں