وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 21 اکتوبر 2019 12:56

وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں