حکومت ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف بزدلانہ حرکتیں کر رہی ہے،غفور حیدری
حکومت ہمارے آنے سے پہلے ڈھیر ہو گئی ہے،گھبراہٹ کا یہ عالم ہے خندقیں کھودی جا رہی ہیں،ہمارے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور چادر چار دیواری کو پامال کیا جا رہا ہے،حکومت خود ہی لاک ڈائون کررہی ہے اس حکومت کا وضو ٹوٹ چکاہے، میڈیا سے گفتگو
پیر 21 اکتوبر 2019 23:36
(جاری ہے)
ہمارے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور چادر چار دیواری کو پامال کیا جا رہا ہے۔صرف بینرز لگانے پر گرفتار کیا گیا۔حکومت کو شرم آنا چاہیے کہ بینرز لگانے سے کونسا نقصان ہوا۔ہمارے کارکنوں کو گرفتار اور گھروں میں ہراساں کیا جارہا ہے،مفتی ارشاد اور انکے ساتھیوں کو صرف بینرز لگانے پر گرفتار کیا گیا، ابھی ہم آئے نہیں اور حکومت پہلے ہی ہتھیار ڈال چکی ہے، اطلاعات مل رہی ہیں کہ چھوٹے راستوں پر خندقین کھودی جارہی ہیں،آپ تو کہتے تھے جمعیت علماء اسلام ف کچھ بھی نہیں مولانا کی سیاست ختم ہوگئی ہے،خندقیں ایسی کھودی جارہی ہیں جیسے ہم انڈیا سے آرہے ہیں،اعلان کرتاہوں ہم آئیں گے آپ ہزار روکنے کی کوشش کرلیں ،خیبر پختون خواہ کے بزدل وزیر اعلی نے اعلان کیا کہ 29 اور 30 اکتوبر کو موٹر وے اور جی ٹی روڈ بند کریں گے،بزدار پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی سڑکیں بند کریں ہمیں ایسے ہی احمق چاہیں،بند آپ کریں گے ،دھرنے ہم دیں گے اور اپنی مرضی سے اٹھیں گے،ہمارا احتجاج اور آزادی مارچ پرامن ہے اور رہے گا، مولانا غفور حیدری نے کہا کہ ہمیں ایسے احمق ہی چاہیے جو ملک کا خود لاک ڈاون کرے۔
حکومت 3 دن لاک ڈاون کرے گی، ہم 50 دن کریں گے۔ہم یہاں پر امن آ کر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں،اس حکومت کا وضو تنگ ہو گیا اور ٹوٹ بھی ہو چکا ہو گاجنہوں نے انہیں ووٹ دیا وہ گالیاں دے رہے ہیں۔قوم اس حکومت سے تنگ آ چکی۔ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہو گیا ہے۔حکومت کو عقل ہے تو اسلام آباد میں داخل ہونے سے پہلے پہلے استعفیٰ دے کر چلے جائیں۔ہنگائی سے قوم تنگ آچکی ہے غریب فاقہ کشی پر مجبور ہیاگر انہیں شعور ہے تو آپ ہمارے آنے سے پہلے پہلے استعفیٰ دیکر گھر چلیں جائیں،مذاکرات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے،ہمارا ایک موقف نئے الیکشن کا ہے اسکے باوجود حکومتی ٹیم آنا چاہے تو آسکتی ہے،مذاکرات کا نام لیکر اسکی دھجیاں اڑائیں گئیں،مذاکراتی ٹیم کے سربراہ عقل کے اندھے ہیں پہلے مذاکرات تو کرلیں پھر پریس کانفرنس کریں،تمہاری دھمکیوں سے تمہارے گھر والے نہیں ڈرتے ہم کیا ڈرتے ہیں،جو حکومت کیساتھ مولوی بیٹھ رہے ہیں وہ ہمیشہ سے حکومتوں کے ٹاوٹ رہے ہیں،ٹاوٹ مولوی آئندہ سے خود کو دیو بندی نہ کہلوائیں،ریاست مدینہ کی بات کرنے والے کے کردار کو دیکھیں، مدرسوں کے طالب علم ہمارے ساتھ ہیں،میری تحریک کو ان ملاوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمارے رضا کاروں کی فورس کوئی تنظیم نہیں ہے،ہمارے رضا کار جلسوں کا نظم ونسق کی دیکھ بھال کرتے ہیں،الیکشن کمیشن اگر ہماری تنظیم پر پابندی لگائے گا تو ہم عدالت جائیں گے،ہم سولو فلائٹ نہیں کررہے حکومت کی ٹیم صرف مجھ سے ملنا چاہتی تھی،میں نے مولانا فضل الرحمن سے مشاورت کے بعد ملاقات کا فیصلہ کیا تھا،دوستوں نے معاملہ رہبر کمیٹی کو سونپنے کی تجویز دی۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن یا میری گرفتاری سے آزادی مارچ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت