ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ،اس وقت کسی بھی سیاسی انتشار سے ملک اور جمہوریت کو بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے،اسد قیصر
صوابی کی عوام سے کیے گئے وعدے ہر صورت میں پورے ہونگے، عوام کو سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھو گا،سپیکر قومی اسمبلی کا صوابی میں ڈگری کالج گرلز اور بوائز کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
منگل 22 اکتوبر 2019 00:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بہت جلد تعلیم اداروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اٹھا رہی ہیجس سے تعلیمی نظام میں جدت آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی چیلنجز کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل نے گھیرا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے جب حکومت سنبھالی تو ہمیں کمزور ترین معیشت ورثے میں ملی تھی۔ انہوں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پائیدار اور عوام دوست فیصلوں کی بدولت ملک معاشی بحران پر قابو پا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی مضبوطی کے لیے کیے گے فیصلوں کے ثمرات عوام تک پہنچنے شروع ہو چکے ہیں۔ اسپیکر نے لائن کنٹرول پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے پاکستانی شہری آبادی جو فائرنگ کی ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہ ہماری مسلح افواج نے بروقت کرتے ہوئے دندان شکن جواب دیا جس پر افواج پاکستانی تحسین کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت مسلہ کشمیر کو طاقت کے زور سے دبا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہ کہ 78 دنوں سے محصور کشمیریوں کے جذبات ابھی بھی تازہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام عالم کو کشمیری عوام کی حالت زار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کو دنیا بھر میں پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ یوم سیاہ کے موقع پر یوم یکجہتی کے طور پر منائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر نے دورہ پا کستان پر شاندار استقبال کرنے پر صدر اور وزیراعظم سمیت پوری قوم کا شکریہ کیا ہے، ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، ..
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ، پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع
سینیٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس ..
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
ایوان بالا میں فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کردیا گیا
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمت کے لئے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
وفاقی وزیررانا تنویرکی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت