درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام فریقین کی جانب سے التواء کی درخواستیں سپریم کورٹ میں جمع

صدارتی ریفرنس کیخلاف 28 اکتوبر کو ہونے والی سماعت ملتوی کی جائے، 29 اور 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشنز ہونے ہیں، درخواست گزالر

منگل 22 اکتوبر 2019 16:53

درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام فریقین کی جانب سے التواء کی درخواستیں سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام فریقین کی جانب سے التواء کی درخواستیں سپریم کورٹ میں جمع کر ادی گئیں ۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہاگیاکہ صدارتی ریفرنس کے خلاف 28 اکتوبر کو ہونے والی سماعت ملتوی کی جائے، 29 اور 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشنز ہونے ہیں۔ درخواست کے مطابق سماعت والے دنوں میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، دھرنے کے باعث سفر کے لیئے موضوع حلات نہیں ہونگے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں