حقوق مانگ کر نہیں لڑ کر لیے جاتے ہیں، حسین نواز
ہمارے ملک میں ہر چیز کو سیاست کی نظر کر دیا جاتا ہے ، بیماری کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے، انٹرویو
بدھ 23 اکتوبر 2019 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پہلے ہی قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جبکہ ڈاکٹر عدنان نے پہلے بھی درخواست کی تھی کہ وہ اپنے مریض سے ملنا چاہتے ہیں جس کے بعد انہیں ملنے دیا گیا اور اس کے بعد معلوم ہوا کہ نواز شریف کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔
نواز شریف کے بیٹے نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں کوئی سیکیورٹی خدشہ نہیں تھا اور وہاں بھی تحقیقات ہو سکتی تھیں۔ اس سے قبل بھی نیب کے اہلکار کوٹ لکھپت جیل میں آکر تحقیقات کرتے رہے ہیں۔حسین نواز نے کہا کہ ہمارے ملک میں ہر چیز کو سیاست کی نظر کر دیا جاتا ہے اور بیماری کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے اس لیے نواز شریف ہسپتال جانا نہیں چاہتے تھے اور اپنے معالج کو ہی دکھانے پر بضد تھے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے ڈاکٹرز کو نواز شریف کی ہسٹری کے بارے میں معلوم ہے کیونکہ وہ وہیں اپنا چیک اپ کراتے رہے ہیں اور نواز شریف کو کسی اچھے اور قابل ڈاکٹر کو ہی دکھانا چاہیے۔حسین نواز نے کہا کہ پارٹی اس بات پر متفق ہے کہ نواز شریف جو فیصلہ کریں گے اسی پر عمل درآمد کیا جائیگا۔ ہماری ریاست پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہو گئی ہے اور میڈیا کی آواز بھی دبائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب بھی اداروں کے ذریعے آئین و قانون کے خلاف کام لیے گئے اس سے اداروں کو نقصان ہی پہنچا ہے۔ آزادی اور حقوق مانگنے سے نہیں ملتے بلکہ لڑ کر لیے جاتے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو