احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جو ڈیشل ریمانڈ میں28نومبر تک توسیع کر دی

جمعرات 14 نومبر 2019 14:01

احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جو ڈیشل ریمانڈ میں28نومبر تک توسیع کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جو ڈیشل ریمانڈ میں28نومبر تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو احتساب عدالت میں جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی ۔ڈاکٹر ڈنشاہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر ڈنشاء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں