نسٹ کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 14 نومبر 2019 16:56

نسٹ کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے 68 طلباء کے وفد نے جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان میں طلباء کا خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں