آصف زرداری کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، سینیٹر شیری رحمان کا ایوان بالا میں نکتہ ء اعتراض پر اظہار خیال

جمعرات 14 نومبر 2019 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آصف علی زرداری شدید علیل ہیں، انہیں صحت کی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

(جاری ہے)

4جمعرات کو ایوان بالا میں نکتہ ئ اعتراض پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہمیں سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سابق صدر کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آصف علی زرداری کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں