دھرنے کا بنیادی عنوان دھاندلی ہے ،پس پردہ قوتوںنے نالائق حکمران کو عوام پر مسلط کیا،مولانا عبدالغفور حیدری
عمران خان نے ختم نبوتؐ پر نقب ڈالنے کی کوشش کی ،عوام کو بھکاری بنادیا،بجلی گیس اور اشیاء خورونوش کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں،حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ،پورا ملک مولانا فضل الرحمن کے حکم پر بند ہے، ابھی آغاز کیا ہے،رفتہ رفتہ ملک کی شاہرائوں کو مکمل بند کرینگے ،مقتدر قوتیںحکومت کا ساتھ نہ دیں ہمیں مقابلہ کرنے دیں،موٹر وے چوک پر دھرنا کے شرکاء سے خطاب
جمعہ 15 نومبر 2019 00:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمن نے اعلان کیا کہ ہم الیکشن کو تسلیم نہیں کرتے ،اے پی سی میں اتفاق کیا گیا کہ 2018 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ امریکی مغربی اور بھارت کے غلام نے ختم نبوت ؐترمیم کرنے کی کوشش کی ،آسیہ کو موجودہ حکومت نے آزاد کرواکر باہر بھجوایا ۔انہوں نے کہا کہ عبدالشکور قادیانی کو جیل سے آزاد کرواکر ٹرمپ سے ملاقات کروائی گئی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ختم نبوتؐ پر نقب ڈالنے کی کوشش کی اور عوام کو بھکاری بنادیا۔انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت ٹماٹر سے کم ہے ،وزیر کہتے ہیں کہ ٹماٹر 17 روپے کلو ہے ۔انہوں نے کہا کہ بجلی گیس اور اشیاء خورونوش کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں،حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے پورا ملک مولانا فضل الرحمن کے حکم پر بند ہے ،ہم نے آج آغاز کیا ہے رفتہ رفتہ ملک کی شاہرائوں کو مکمل بند کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مجبوری ہے کہ اس حکومت کا لاک ڈاؤن کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ پلان بی میں عمران خان کو بھگا کر دم لیں گے ،جو لوگ ہمیں چھوٹی جماعت کا طعنہ دیتے تھے آزادی مارچ میں 16 ،17 لاکھ کا مجمع تھا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اٹک پل کو بند کرنے کا کہتی تھی کل ہم اٹک پل بند کرکے دیں گے ،حکومت اداروں سے کام نہ لیں ہم سے کشتی کر کے دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ مراد سعید کا منہ بند کریں گے ،مراد سعید کا ایک راستہ کھلا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا استعفیٰ اور الیکشن تک تحریک چلتی رہی گی،مقتدر قوتوں کو کہتا ہوں کہ حکومت کا ساتھ نہ دیں ہمیں مقابلہ کرنے دیں۔مولانا غفور حیدری کا (آج) گیارہ بجے کارکنان کو 26 نمبر چونگی پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ (آج) نماز جمعہ 26 نمبر چونگی پر ادا کی جائیگی۔امیر جے یو آئی (ف) اسلام آباد نے ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ ووٹ کو عزت دو ،عوام اس وقت تک چین تک نہیں بیٹھے گی جب سلیکٹڈ کو ریجیکٹ نہ کردیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر موجودہ حکمرانوں کو مسلط کیا گیا ہے۔بعدازاں کارکنان 26 نمبر چونگی سے پرامن منتشر ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو