کاشت کار سے مٹر 5 روپیکلو خرید کر عوام کو100 روپے کلو بیچا جاتا ہے

وفاقی وزیر ہوا بازی نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے بیان کی وضاحت کردی

جمعہ 15 نومبر 2019 00:05

کاشت کار سے مٹر 5 روپیکلو خرید کر عوام کو100 روپے کلو بیچا جاتا ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) وفاقی وزیر ہوا بازی نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے بیان کی وضاحت کردی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشت کار سے مٹر 5 روپیکلو خرید کر عوام کو100 روپے کلو بیچا جاتا ہے، کاشت کار پوراسال اتنا نہیں کماتاجتنا آڑھتی ایک دن میں کمالیتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں