پیپلزپارٹی پارلیمان میں سب سے زیادہ ' ہتھیار 'رکھنے والی سیاسی جماعت بن گئی
جن 100 اراکین نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں ان میں سے 50 کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے، 20 قانون سازوں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف، 5 کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ن)، 5 کا (جی ڈی ای) اور 4 کا بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے ، ر پورٹ
جمعہ 22 نومبر 2019 20:18
(جاری ہے)
وہ افراد جنہوں نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ان میں قومی اسمبلی کے 19 اراکین جن میں سے 6 کا تعلق پی ٹی آئی، 6 کا پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، 2 اراکین کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ن)، 2 کا متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )، ایک کا جی ڈی اے، ایک کا متحدہ مجلس عمل سے ہے جبکہ اس میں ایک آزاد امیدوار بھی شامل ہے۔
اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے والے ارکان اسمبلی میں سابق صدر آصف علی شامل ہیں جن کے پاس سب سے زیادہ ہتھھیار موجود ہیں انہوں نے ایک کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے ہتھیار ظاہر کیے لیکن ان کی نوعیت نہیں بتائی۔سینیٹ میں مجموعی طور پر 10 اراکین نے اپنے ہتھیار ظاہر کیے ہیں، جن میں سے 2 کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی، 2 کا پاکستان تحریک انصاف، 2 کا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، 2 کا نیشنل پارٹی، ایک کا پاکستان مسلم لیگ(ن) اور ایک رکن آزاد ہے۔سندھ اسمبلی میں 47 اراکین نے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں جن میں سے 40 کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی، 4 کا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، 2 کا پاکستان تحریک انصاف اور ایک کا تعلق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ہے۔پنجاب اسمبلی میں اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے والے 10 اراکین میں سے 7 کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، 2 کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) اور ایک کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ 4 میں سے 10 اراکین کا تعلق ضلع رحیم یار خان سے ہے۔بلوچستان اسمبلی میں 8 ارکان نے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں، جن میں سے 4 کا تعلق بلوچستان سے ہے، ایک کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، ایک کا بی این پی-اے ، ایک کا ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی ہے اور ایک آزاد رکن ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ