وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے ٹیکنالوجی ایکسپرٹ حسن سید کو اپنا ایڈوائزر مقرر کر دیا

جمعہ 6 دسمبر 2019 23:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے ٹیکنالوجی ایکسپرٹ حسن سید کو اپنا ایڈوائزر مقرر کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابقحسن سید وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی معاشی معاملات اور مسائل پر معاونت کریں گے۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق حسن سید کی بطور معاون وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،حسن سید وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعزازی معاون ہونگے،وزیر کے معاون ہونیکی حیثیت سے وہ خصوصی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں