سابق صدر آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیا

مز کے میڈیکل بوڈر کو ڈاکٹر ندیم قمر کے ساتھ سابق صدر کے علاج میں مشاورت کیلئے مراسلہ موصول

پیر 9 دسمبر 2019 15:26

سابق صدر آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) سابق صدر آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق پمز کے میڈیکل بوڈر کو ڈاکٹر ندیم قمر کے ساتھ سابق صدر کے علاج میں مشاورت کیلئے مراسلہ موصول ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ذاتی معالج کو عدالتی احکامات کی روشنی میں علاج کی اجازات دی گئی۔یاد رہے کہ سابق صدر کے صحت کے معاملات کے لیے پہلے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا نام سامنے آرہا تھا،میڈیکل بورڑ میں مزید ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا۔بوڈر میں کارڈیک نیورسرجن ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ۔سابق صدردل،شوگر ،مہروں ،بلڈپریشر کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں