وزیر اعظم سے نعیم الحق کی ملاقات

منگل 10 دسمبر 2019 00:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے ملاقات کی ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں