وزیر اعظم کی وزارت توانائی کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہدایت

منگل 10 دسمبر 2019 19:09

وزیر اعظم کی وزارت توانائی کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے وزارت توانائی کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تعین کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھایا اور وزارت توانائی کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہدایت کی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں