گورنمنٹ ڈگری کالج لوئر دیر کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:15

گورنمنٹ ڈگری کالج لوئر دیر کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) گورنمنٹ ڈگری کالج لوئر دیر کے طلبا نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آمد پر سپیکر اسد قیصر نے طلباء کا خیر مقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں