حکومت کشمیریوں کو اُن کا حق خود ارادیت دلوانے کے لیے پرُعزم ہے،علی امین گنڈاپور
دُنیا کے تمام فورمز پر حکومت کشمیریوں کے حقوق کی آواز بھرپور انداز سے بلند کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی،وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان
جمعہ 13 دسمبر 2019 20:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ قابل مذمت واقعات میں تمام عمر کی خواتین کو بھارتی قابض فوج نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جو انتہائی شرمناک ہے انہوںنے کہاکہ وادی میں دوہزار سے زائد اجتماعی قبریں موجود ہیں جو وادی میں بھارتی افواج کی بدترین ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 5 اگست کے قابل مذمت اقدامات کے بعد سے 130 د ن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور کشمیری بدستور کرفیو میں ایک انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں موجودہ حکومت نے شروع دن سے ہی مسئلہ کشمیر پر واضح موقف اپنایا اور بھار ت پر یہ بات واضح کی کہ تعلقات کی بحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ۔علی امین خان گنڈا پور نے کہاکہ حکومت کشمیریوں کواُن کا حق خود ارادیت دلوانے کے لیے آخری حدتک جائے گی۔انہوں نے کشمیریوں کے حقوق کی آوازبلندکرنے اور جدوجہد کو ہر پاکستانی کا قومی فریضہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہم اس قومی فریضہ میں سرخر وہوں گے اور کشمیریوں کے لیے حق خود ارادیت لے کر رہیں گے انہوں نے انسانی حقوق کے اُن ا داروں کا بھی شکریہ ادا کیا جو کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کررہے ہیں اور انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے بھارت کا بد نما چہرہ دُنیا پر بے نقاب کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیلاب کے دوران امداد کی فراہمی میں یواین ڈی پی کاکرداراہمیت کاحامل رہا، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول ..
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
امتِ مسلمہ کی کامیابی کا راستہ مسجد اقصیٰ کی آزادی سے ہی وابستہ ہے، ظاہر لطیف سلہریا
مہاجرین کشمیر کے وفد کی وزیر بحالیات اور کمشنر بحالیات سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی