مولانا غفور حیدری کی سلیم مانڈوی والا سے ملاقات ، بیٹے کے انتقال پر تعزیت کااظہار

جمعرات 23 جنوری 2020 16:02

مولانا غفور حیدری کی سلیم مانڈوی والا سے ملاقات ، بیٹے کے انتقال پر تعزیت کااظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی اور سلیم مانڈوی والا سے انکے صاحبزادہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم کے بلند درجات کیلئے فاتح خوانی اور دعائے مغفرت کی ۔سینٹر حافظ عبدالکریم، شاہ اویس نوارنی بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں