وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی ملاقات

دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جمعرات 23 جنوری 2020 22:10

وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ملاقات میں دونوں وزراء نے دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں