سینٹ اجلاس، دستور (ترمیمی) بل (آرٹیکل 253الف کی شمولیت) سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعہ 24 جنوری 2020 12:58

سینٹ اجلاس، دستور (ترمیمی) بل (آرٹیکل 253الف کی شمولیت) سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) سینٹ نے دستور (ترمیمی) بل (آرٹیکل 253الف کی شمولیت) سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جاوید عباسی نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں