سینٹ اجلاس، قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر کردیا گیا

جمعہ 24 جنوری 2020 13:03

سینٹ اجلاس، قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) سینٹ میں قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں اس سلسلے میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کی جس پر اسے مؤخر کردیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں