ایوان بالا نے ملکیت حقوق برائے خواتین (ترمیمی) آرڈیننس 2019ء کو پیر تک موخر کردیا

جمعہ 24 جنوری 2020 16:50

ایوان بالا نے ملکیت حقوق برائے خواتین (ترمیمی) آرڈیننس 2019ء کو پیر تک موخر کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) ایوان بالا نے ملکیت حقوق برائے خواتین (ترمیمی) آرڈیننس 2019ء کو پیر تک موخر کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز اور سینیٹر شیری رحمان کی تجویز پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کی مقتضیات میں ‘ ملکیتی حقوق برائے خواتین (ترمیمی) آرڈیننس 2019ء کو پیر تک موخر کردیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں