چودھری شجاعت سے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 25 جنوری 2020 23:52

اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں