صادق سنجرانی کا چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

پیر 27 جنوری 2020 15:58

صادق سنجرانی کا چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2020ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے چینی قوم سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی قوم اس مشکل گھڑی میں اپنے چینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں