نگراں وفاقی وزیر داخلہ سے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ، کراچی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

پیر 6 مئی 2013 00:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔6مئی۔ 2013ء) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) زاہد قربان علوی سے پیر کونگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے وزیراعلیٰ ھاؤس ملاقات کی اور ان سے صوبہ سندھ بالخصوص کراچی کی مجموعی امن امان کی صورتحال سمیت متعدد امور پر بات چیت کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں