نعیم الحق کے انتقال پر رنج ہے،غلام سرور خان

ہفتہ فروری 23:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2020ء) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نعیم الحق کے انتقال پر رنج ہے ، وہ تحریک انصاف کا سرمایہ تھے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں غلام سرور خان نے کہا کہ نعیم الحق کے انتقال پر دلی افسوس ہوا ہے،انہوں نے بیماری کا بھر پورمقابلہ کیا ۔وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لوحقین کو صبر عطا کرے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments