بہت اہمیت کا حامل معاملہ پر ہے ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر حتمی دلائل دیں، ہائی کورٹ کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت
ایکٹ آف پارلیمنٹ کے زریعے بنی ہائی کورٹ کو کیا آرڈیننس کے زریعے ختم کر سکتے ہیں، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے ریمارکس
منگل 18 فروری 2020 13:51
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکاملہ کیا کہ اگر آپ مستقل ریگولیٹر کو ختم کر سکتے ہیں پھر تو ہائی کورٹ بھی ختم کر سکتے ہیں۔
وکیل نے استدعا کی کہ میاں رضا ربانی نے دس روز کا وقت مانگا ہے۔ محسن شاہنواز رانجھا نے کہاکہ میاں رضا ربانی کیس میں دلائل دینا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ یہ ہائی کورٹ 2010 کے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت بنی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا یہ ٹھیک ہے کہ آپ آرڈیننس کے زریعے اس ہائی کورٹ کو ختم کر دیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ایک ریگولیٹر کو آپ نے آرڈیننس کے زریعے ختم کر دیا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ایکٹ آف پارلیمنٹ کے زریعے بنی ہائی کورٹ کو کیا آرڈیننس کے زریعے ختم کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آرڈیننس کے حوالے سے کیا ایگزیکٹو کو یہ اختیار نارمل حالات حاصل ہی ۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کو آرٹیکل 89 پڑھنے کی ہدایت کی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ اس کے مطابق تو آپ آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ جیسے کروناوائرس کے حوالے سے معاملہ ابھی موجود ہے۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ہدایت کی کہ آپ نے یہ مطمئن کرنا ہے کہ یہ قانون سازی مختلف کس طرح ہے۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کو پرانی تاریخ کا حوالہ دینے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آپ ہر دفعہ کلونیل لا کی طرف کیوں چلے جاتے ہیں،یہ جمہوریت ہے آپ 1973 کے آئین کی طرف آئیں،تینوں آئین ایک جیسے نہیں ہیں ان میں فرق ہے۔ کیس کی مزید سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی گئیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری