اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ لاجز میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

منگل 18 فروری 2020 21:13

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ لاجز میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ لاجز میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اسپیکر نے سی ڈی اے کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا اور واقعہ کی فوری تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ اسپیکر نے سی ڈی اے حکام سے واقعہ کی وجوہات اور نقصان کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں