بلاول بھٹوزرداری کا صحافی فصیح الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 20 فروری 2020 00:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے صحافی فصیح الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا فصیح الرحمان کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ۔بلاول بھٹو نے فصیح الرحمان کیلئے مغفرت کی دعا کی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں