وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان سٹیل ملز سے متعلق اجلاس

جمعرات 20 فروری 2020 23:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو یہاں پاکستان سٹیل ملز سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وفاقی وزیر میری ٹائم امور سیّد علی حیدر زیدی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر نجکاری محمد میاں سومرو، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود، ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین، وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر اور سینئر افسران نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں