خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

جسٹس مقبول باقر،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کیس کی سماعت کرینگے

ہفتہ 22 فروری 2020 20:55

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواست ضمانت کی سماعت 24 فروری کو کرے گا ۔ بنچ کے دیگر ممبران میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں ۔عدالت نے ایڈووکیٹ اشتر اوصاف کی بیماری کے سبب معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر رکھی تھی ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں