وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات ، صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی

پیر 24 فروری 2020 19:23

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات ، صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم آفس میں پیر کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں