وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری کی برازیل کی وزیر برائے خواتین، خاندان اور انسانی حقوق ڈاما ریس ایلویز سے ملاقات‘ بچوں سے زیادتی اور چائلڈ پورنو گرافی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال

پیر 24 فروری 2020 23:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری نے برازیل کی وزیر برائے خواتین، خاندان اور انسانی حقوق ڈاما ریس ایلویز سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں وزراء نے بچوں سے زیادتی اور چائلڈ پورنو گرافی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن سینٹر اور نیشنل سیکس اوفینڈرز رجسٹری قائم کرنے کی کوششوں کو اجاگر کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں