اشیاء خورو نوش کی قلت سے بچانے کے لیے (کل) اعلیٰ سطح اجلاس طلب

گڈز ٹرانسپورٹ کے حوالے سے یکساں پالیسی بنائی جائے جسکا اطلاق چاروں صوبوں پر ہو، وزیر اعظم

جمعرات مارچ 23:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) اشیاء خورو نوش کی قلت سے بچانے کے لیے (کل) جمعہ کو اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے تجاویز طلب کرلی گئیں ، وزیر اعظم نے کہاکہ گڈز ٹرانسپورٹ کے حوالے سے یکساں پالیسی بنائی جائے جسکا اطلاق چاروں صوبوں پر ہو ، ذرائع کے مطابق (آج)جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے بارے حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments