انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرابیک ریفنڈز ادائیگی کا موثر اور شفاف مرکزی نظام وضع کیا جا رہا ہے،ایف بی آر
کورونا وائرس کی وبا کے خلاف موثر لائحہ عمل بنانے، عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے ٹیکس کی ادائیگی ضروری ہے، ترجمان کا بیان
منگل 31 مارچ 2020 22:00
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ ٹیکس گزاروں کو اگر ان کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس سے متعلق کوئی بھی مشکل پیش آ رہی ہے تو وہ اپنی شکایت فی الفور ممبر آئی آر آپریشنز کو فون نمبر 9201561-051 یا ای میل [email protected] پر ارسال کریں تا کہ ان کی شکایت کو دور کیا جائے۔
ایف بی آرنے ٹیکس گزاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حصے کا ٹیکس ادا کریں تاکہ حکومتی وسائل میں اضافہ ہو اور درپیش موذی وبا کے خلاف حکومت موثر لائحہ عمل بنائے اور ان حالات میں عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ آج جب وطن عزیز کرونا وائرس کے خلاف نبرد آزما ہے اور جہاں ہر پاکستانی اپنے حصے کا بوجھ اٹھا رہا ہے وہاں ایف بی آر کے افسران اور اہلکار پاکستان کی ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ ٹیکس گزاروں سے کم سے کم رابطہ رکھتے ہوئے ایف بی آر کے اہلکار اس موذی وبا میں لاک ڈاون کی صورتحال کے باوجود اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیکس اکٹھا کر رہے ہیں تاکہ وطن عزیز کویہ جنگ جیتنے کے لئے وسائل میسر ہو سکیں۔ ایف بی آر کا سٹاف اور افسران ان نامساعد حالات میں اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ محصولات کا تسلسل ٹوٹنے نہ پائے۔ترجمان نے کہاکہ اگر ہمیں یہ جنگ جیتنا ہے تو ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی قوم کے ہر شخص کو اپنے حصے کا ٹیکس ادا کرنا ہو گاتاکہ ریاست پاکستان اپنی تمام تر قوت اور وسائل صحت و رفاہ عامہ کے کاموں پر لگا سکیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری