وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس (کل) طلب کر لیا

منگل 31 مارچ 2020 22:04

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس (کل) طلب کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی ) کا اہم اجلاس (کل) بدھ کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک بھر میں آٹے اور اشیاء ضروریہ کی ترسیل ‘ صوبوں میں آٹے اور غذائی اجناس کی صورتحال ‘ ٹرانسپورٹیشن اور کٹسٹریکشن کے شعبے کے امور پر غور کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں