وزیراعظم عمران خان کل ( بدھ کو) کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح کریں گے

بدھ 1 اپریل 2020 15:04

وزیراعظم عمران خان کل ( بدھ کو) کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) وزیر اعظم عمران خان کل بدھ کو کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش موجودہ حکومت کا بڑا اقدام ہے۔ وزیراعظم ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کریں گے اور سہولیات کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں