نورالحق قادری نے لنڈی کوتل کے ایم ایس ڈاکٹر نیک داد آفریدی کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سامان حوالے کردیا

جمعہ 3 اپریل 2020 21:45

نورالحق قادری نے لنڈی کوتل کے ایم ایس ڈاکٹر نیک داد آفریدی کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سامان حوالے کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کے ایم ایس ڈاکٹر نیک داد آفریدی کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سامان حوالے کردیا جن میں تیس تھرمل سکینر گنز،80000 سرجیکل ماسک ،50کوورالل ،سینٹائزرز ، 50 سیفٹی کیٹس ،6000 گلوؤز شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں