احتساب عدالت ، فاروق ارشد فہیم کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ 16 اپریل تک موخر

پیر 6 اپریل 2020 14:36

احتساب عدالت ، فاروق ارشد فہیم کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ 16 اپریل تک موخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) احتساب عدالت میں فاروق ارشد فہیم کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ 16 اپریل تک موخر کر دیا گیا ،سابق سیکرٹری قانون کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 16 اپریل کو سنایا جائے گا،عدالت نے سابق سیکریٹری قانون کی درخواست پر فیصلہ سنانے کے لئے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی ،ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بھی بغیر کارروائی پندرہ اپریل تک ملتوی کر دی گئی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بطور ڈیوٹی جج کیسز کی سماعت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں