وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

منگل 7 اپریل 2020 13:33

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں