پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں زیادہ مرد شامل، اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان میں کورونا کے کل 4187 مریضوں میں 71.9 فیصد مرد جبکہ 28.1 فیصد خواتین شامل ہیں، مردوں میں زیادہ تعداد 20 سے 29 سال کے لڑکوں کی ہے: رپورٹ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 8 اپریل 2020 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 932، پنجاب میں2,132، بلوچستان میں210 اور گلگت بلتستان میں211، خیبرپختونخوا میں500، اسلام آباد میں83 اور آزاد کشمیر میں28 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی208 نئے کیس سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 58 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں،کورونا وائرس کی467 مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔اب تک42,159 کے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران3,076افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ سائنسی طور پر ثابت ہوچکا ہے کہ خواتین کا نظام مدافعت مردوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہوتا ہے اور وہ اس طرح کی بیماریوں کا کم نشانہ بنتی ہیں۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایک جیسا ہی معاملہ ہے کہ خواتین کی کورونا وائرس کے خلاف مزاحمت زیادہ ہے۔ خواتین کا گھروں سے باہر نکلنے کا فارمولہ پاکستان میں تو اپلائی ہوسکتا ہے لیکن امریکہ اور یورپ کی عورت بھی مرد کے جتنا ہی گھر سے باہر نکلتی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی