سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں فلائٹ آپریشن 21اپریل تک معطل کردیا
10اپریل سے 21اپریل سے فضائی آپریشن معطل رہے گا، سی اے اے نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام فضائی کمپنیوں کو آگاہ کردیا
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 9 اپریل 2020 22:32
(جاری ہے)
سی اے اے نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام فضائی کمپنیوں کو آگاہ کیا ہے کہ ملک میں 10اپریل سے 21اپریل سے فضائی آپریشن معطل رہے گا۔
اس سے قبل آج ہی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر اقدامات کے تحت موجودہ مرکزی کنٹرول سنٹر سے دور ایک عارضی اے ٹی سی ریڈار سروسز روم قائم کیا تھا تاکہ پاکستان آنے اور جانے والے طیاروں کی نقل و حمل کیلئے فضائی ٹریفک سروسز کی متبادل خدمات فراہم کی جا سکیں، جس کی اشد ضرورت تھی۔ تاہم اب ملک میں فلائٹ آپریشن 21اپریل تک معطل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ء ترمیمی بل 2024ء پیش
انشورنس کمپنیاں انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز، آئی ایف آر ایس کو جلد از جلد اپنائیں، ایس ای سی ..
بشری بی بی کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست پر بشری بی بی کا اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر یا ایکسل لیب ..
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی
اسلام آباد ،نمل میں کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر
بشری بی بی کے طبی رپورٹس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
بجلی چوری اور بقایا جات کی ادائیگی کیلئے اراکین پارلیمنٹ کو اپنے اپنے حلقوں میں کردار ادا کرنا ہو گا، ..
انفارمیشن کے زیر تربیت افسران کے وفد کا پی آئی ڈی کا دورہ، وفد کو پی آئی ڈی کے کردار، فرائض اور کام کے ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند