طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے ٹیلی فون نمبرز جاری

ہفتہ 23 مئی 2020 00:11

طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے ٹیلی فون نمبرز جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) حکومت نے کراچی میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار خاندانوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تمام سوگوار خاندان کے افراد پی آئی اے، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور کمشنر کراچی کے فون نمبرز 021-99242284، 021-99043766 اور 021-99043833، ایئرپورٹ ہوٹلز 0311-8202494، 0334-3795309 اور 0332-2226283، کریش سائٹ 0300-2801833 اور 0322-2380234 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں