بھارت خطہ میں امن و سلامتی اور اپنے ملک کی اقلیتوں کے انسانی حقوق اور جینے کے حق کو خطرے میں ڈال رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

بدھ 27 مئی 2020 22:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطہ میں امن و سلامتی اور اپنے ملک کی اقلیتوں کے انسانی حقوق اور جینے کے حق کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف خطہ میں امن و سلامتی بلکہ اپنے ملک میں مقیم اقلیتوں کے انسانی حقوق اور ان کے زندہ رہنے کے آزادی کے حق کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں